گل آنکھ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سفید رنگ کا ایک کبوتر جس کی آنکھوں کی پُتلی سرخ رنگ کی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سفید رنگ کا ایک کبوتر جس کی آنکھوں کی پُتلی سرخ رنگ کی ہوتی ہے۔